شیر افضل مروت حادثے میں بال بال بچ گئے

0 46

شیر افضل مروت حادثے میں بال بال بچ گئے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت حادثے میں بال بال بچ گئے۔

ڈیرہ اسماعیل خان ہائی وے پر شیر افضل مروت کی گاڑی کے دو ٹائر اسلام آباد میں داخل ہوتے وقت پھٹ گئے۔

شیر افضل مروت اور گاڑی میں موجود دیگر مسافر حادثے میں زخمی نہیں ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.