اظہر مشوانی کی گمشدگی کے خلاف تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی
لاہور( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے سوشل میڈیا ٹیم کے رکن اظہر مشوانی کی گمشدگی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق اظہر مشوانی کی گمشدگی کے خلاف جمعہ کے روز سہ پہر3 بجے احتجاج کیا جائے گا۔
واضح رہے!-->!-->!-->!-->!-->…