عمران خان اور پی ٹی آئی کو نااہل یا کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اسکی پارٹی کو نا اہل یا کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ ساری منصوبہ!-->!-->!-->…