اہم امریکی شخصیات کے پاکستان کے سیاسی بحران پر تبصرے اور مشورے پی ٹی آئی کی لابنگ کا نتیجہ ہیں؟
سابق امریکی سفارتکار زلمے خلیل زاد کے لیے تنازعات کچھ نئے نہیں ہیں تاہم حال ہی میں اُن کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر بے لاگ تبصروں اور بحران کے حل کے لیے تجاویز سامنے آنے کے بعد یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ ان کی!-->!-->!-->…