Browsing Tag

Islamabad

رمضان المبارک کیلئے دفتری اوقات کار کا اعلان

رمضان المبارک کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کردیے گئے۔ اس ضمن میں جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 7:30 سے دن 1:30 بجے تک ہوں گے۔ جمعہ کو دفاتر کے اوقات کار صبح 7:30 سے دن 12 بجے تک

قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کے شہید افسر و اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہاکہ پوری قوم اپنی بہادر مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ وزیراعظم نے شہید بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال

عمران خان اور پی ٹی آئی کو نااہل یا کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اسکی پارٹی کو نا اہل یا کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ ساری منصوبہ

حکومت کا سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے رواں سال رمضان المبارک کے مہینے میں سحر، افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان المبارک میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت کی ہے جس کے بعد وزارت توانائی نے سحر و افطار اور

عمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بینکنگ کورٹ سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت منظور ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ایف آئی اے نے اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی

دہشتگردوں سے مقابلہ ،آئی ایس آئی بریگیڈئر مصطفی کمال شہید ،7 جوان زخمی

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نمائندہ خصوصی+ خبرنگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈا میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید ہوگئے۔ پاک

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں شدید زلزلہ

پاکستان کے تین صوبوں سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 9 بج کر 47 اور 48 منٹ کے درمیان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔عالمی زلزلہ پیما مرکز

افغانستان کے خلاف سیریز کیلئے محمد یوسف نے قومی ٹیم کے ساتھ جانے سے معذرت کر لی ، وجہ بھی سامنے آ…

لاہور ( آن لائن )افغانستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا سکواڈ آج سہ پہر شارجہ کیلئے روانہ ہو گا تاہم بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ٹیم کے ساتھ جانے سے معذرت کر لی ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ بیٹنگ کوچ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More