Browsing tag

Supreme Court Of PAkistan

اظہر مشوانی کی گمشدگی کے خلاف تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

لاہور( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے سوشل میڈیا ٹیم کے رکن اظہر مشوانی کی گمشدگی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی ہے۔  دنیا نیوز کے مطابق اظہر مشوانی کی گمشدگی کے خلاف جمعہ کے روز سہ پہر3  بجے احتجاج کیا جائے گا۔  واضح رہے کہ چند روز قبل تحریک انصاف […]

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرکے آئین شکنی کی: عمران خان

الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے پر رد عمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرکے آئین شکنی کی ہے۔ ایک بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے دو صوبائی اسمبلیوں کو اس […]

30 اپریل کی تاریخ ملتوی، پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 8 اکتوبر کی نئی تاریخ مقرر

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی پنجاب نے امن وامان کی خراب صورت حال سےآگاہ […]

لاہور ہائیکورٹ کا 1990 سے 2001 تک توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم

لاہورہائیکورٹ نے 1990ء سے 2001ء تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ ریمارکس دیے کہ کوئی چیز چھپائی نہیں جاسکتی، بغیرادائیگی قیمت،کوئی تحفہ نہیں رکھ سکتا، سارا ریکارڈ پبلک کیا جائے۔ دوران سماعت وفاقی حکومت کے وکیل نے اس فیصلے کے خلاف اپیل فائل کرنے […]

عمران خان اور پی ٹی آئی کو نااہل یا کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اسکی پارٹی کو نا اہل یا کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ ساری منصوبہ بندی عمران خان کو دیوار سے لگانے کے […]