Browsing tag

PTI

اظہر مشوانی کی گمشدگی کے خلاف تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

لاہور( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے سوشل میڈیا ٹیم کے رکن اظہر مشوانی کی گمشدگی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی ہے۔  دنیا نیوز کے مطابق اظہر مشوانی کی گمشدگی کے خلاف جمعہ کے روز سہ پہر3  بجے احتجاج کیا جائے گا۔  واضح رہے کہ چند روز قبل تحریک انصاف […]

صدر نے پنجاب اور کے پی میں مقررہ وقت پر الیکشن کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مقررہ وقت پر انتخابات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کے نام لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے متعلقہ حکام کو پنجاب اور […]

بس بہت ہوگیا، اظہرمشوانی کے مبینہ اغوا پرعمران خان کا شدید ردعمل

لاہور (پی این آئی) عمران خان کا پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جیز کی تصاویر انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھیجنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کے نوجوان رہنما اظہر مشوانی کے مبینہ اغوا پر شدید ردعمل دیا ہے۔ عمران خان […]

’یہ مجھے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرنا چاہتے ہیں‘

لاہور: سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ (پی ڈی ایم حکومت) مجھے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرنا چاہتے ہیں۔ ویڈیو لنک کے ذریعے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہو رہا ہے جس میں ایک بار […]

اہم امریکی شخصیات کے پاکستان کے سیاسی بحران پر تبصرے اور مشورے پی ٹی آئی کی لابنگ کا نتیجہ ہیں؟

سابق امریکی سفارتکار زلمے خلیل زاد کے لیے تنازعات کچھ نئے نہیں ہیں تاہم حال ہی میں اُن کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر بے لاگ تبصروں اور بحران کے حل کے لیے تجاویز سامنے آنے کے بعد یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ ان کی ’پاکستان کے معاملات‘ […]

عمران خان اور پی ٹی آئی کو نااہل یا کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اسکی پارٹی کو نا اہل یا کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ ساری منصوبہ بندی عمران خان کو دیوار سے لگانے کے […]

عمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بینکنگ کورٹ سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت منظور ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ایف آئی اے نے اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی کے ذریعے فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت عمران خان کے خلاف درج […]