Browsing tag

Pakistan

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں شدید زلزلہ

پاکستان کے تین صوبوں سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 9 بج کر 47 اور 48 منٹ کے درمیان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔عالمی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 6.8 شدت ریکارڈ کی گئی […]

72 ہزار ٹیکس نادہندگان افراد کی شامت آگئی ، مہلت ختم ، حکومت نے بڑا فیصلہ لے لیا

ٹیکس نادہندگان ہوشیار ۔۔حکومت کا بڑا اعلان وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے واضح کیا ہے کہ ٹیکس نہ دینے والوں کو نوٹس نہیں دیں گے ، ان کی آمدنی بتائیں گے ،22 کروڑ کی آبادی میں صرف 20 لاکھ افراد ٹیکس دیتے ہیں، چند ہفتوں میں بغیر نوٹس کے ٹیکس نادہندگان کے پاس ایف […]

افغانستان کے خلاف سیریز کیلئے محمد یوسف نے قومی ٹیم کے ساتھ جانے سے معذرت کر لی ، وجہ بھی سامنے آ گئی 

لاہور ( آن لائن )افغانستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا سکواڈ آج سہ پہر شارجہ کیلئے روانہ ہو گا تاہم بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ٹیم کے ساتھ جانے سے معذرت کر لی ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے […]

جیلانی پارک میں جشن بہاراں کے سلسلے میں کبڈی مقابلہ کا انعقا د

لاہور ( 07 مارچ2023ء) جیلانی پارک میں جشن بہاراں کے سلسلے میں کبڈی مقابلہ کا انعقا دکیا گیا۔لاہوراور قصور کی ٹیموں میں مقابلہ ہوا۔مقابلے میں ملک کے معروف کبڈی کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ کبڈی مقابلہ میں دیکھنے کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔لاہور کی ٹیم نے48 پوائنٹ کیساتھ قصور کی ٹیم کو 10 پوائنٹ سے شکست دی۔ لاہور ٹیم […]