قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کے شہید افسر و اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہاکہ پوری قوم اپنی بہادر مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ وزیراعظم نے شہید بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی، شہید حوالدار اظہر اقبال، نائیک محمد اسد اور سپاہی […]

عمران خان اور پی ٹی آئی کو نااہل یا کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اسکی پارٹی کو نا اہل یا کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ ساری منصوبہ بندی عمران خان کو دیوار سے لگانے کے […]

حکومت کا سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے رواں سال رمضان المبارک کے مہینے میں سحر، افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان المبارک میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت کی ہے جس کے بعد وزارت توانائی نے سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ […]

عمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بینکنگ کورٹ سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت منظور ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ایف آئی اے نے اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی کے ذریعے فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت عمران خان کے خلاف درج […]

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ اہم فیصلہ کر دیا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ سعودی عرب میں 23 مارچ جمعرات کو یکم رمضان المبارک 1444 ہجری ہوگا۔ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم آج مملکت میں چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ سعودی عرب میں 23 مارچ جمعرات […]

دہشتگردوں سے مقابلہ ،آئی ایس آئی بریگیڈئر مصطفی کمال شہید ،7 جوان زخمی

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نمائندہ خصوصی+ خبرنگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈا میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انگور اڈا […]

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں شدید زلزلہ

پاکستان کے تین صوبوں سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 9 بج کر 47 اور 48 منٹ کے درمیان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔عالمی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 6.8 شدت ریکارڈ کی گئی […]

مسلم لیگ(ق) کے ووٹ مسترد، حمزہ شہباز پنجاب کے وزیراعلیٰ برقرار

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار پرویز الہٰی سمیت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ووٹ ناقابل شمار کردیا جس کے بعد حمزہ شہباز ووٹوں کی برتری کی بدولت بدستور وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے۔ ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے ووٹوں کی گنتی کے بعد ایوان […]

اسلام اور مسلمان

مسلمانوں کو خیر امت کا اعزاز حاصل ہے۔ مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارا کوئی ایکشن پلان (عملی منصبہ) نہیں! ہم ہمیشہ ری ایکشن میں ہی رہ جاتے ہیں۔ اس وقت نئی نسل کو ایسے قائد کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے جو ان میں مقصدیت پیدا کرے، انھیں جینےکا حوصلہ دے […]