اہم امریکی شخصیات کے پاکستان کے سیاسی بحران پر تبصرے اور مشورے پی ٹی آئی کی لابنگ کا نتیجہ ہیں؟

سابق امریکی سفارتکار زلمے خلیل زاد کے لیے تنازعات کچھ نئے نہیں ہیں تاہم حال ہی میں اُن کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر بے لاگ تبصروں اور بحران کے حل کے لیے تجاویز سامنے آنے کے بعد یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ ان کی ’پاکستان کے معاملات‘ […]

ملک میں‌ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، آج پہلا روزہ ہوگا

پاکستان میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا  لہذا پہلا روزہ آج بروز جمعرات 23 مارچ کو ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ مردان، بہاولپور، رحیم یارخان، صوابی سے چاند کی شہادتیں موصول […]

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرکے آئین شکنی کی: عمران خان

الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے پر رد عمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرکے آئین شکنی کی ہے۔ ایک بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے دو صوبائی اسمبلیوں کو اس […]

برطانوی وزیر اعظم نے 2019 سے اب تک کتنا ٹیکس ادا کیا؟ ریکارڈ سامنے آگیا

برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے 2019 سے لے کر اب تک کتنا ٹیکس ادا کیا؟ تمام ریکارڈ منظر عام پر آگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق رشی سونک نے 2019 سے لے کر 2023  تک اپنی 47 لاکھ کی آمدنی پر 1 ملین برطانوی پاؤنڈ ٹیکس ادا کیا۔ برطانوی وزیر اعظم رشی سونک پر اپنے […]

30 اپریل کی تاریخ ملتوی، پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 8 اکتوبر کی نئی تاریخ مقرر

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی پنجاب نے امن وامان کی خراب صورت حال سےآگاہ […]

لاہور ہائیکورٹ کا 1990 سے 2001 تک توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم

لاہورہائیکورٹ نے 1990ء سے 2001ء تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ ریمارکس دیے کہ کوئی چیز چھپائی نہیں جاسکتی، بغیرادائیگی قیمت،کوئی تحفہ نہیں رکھ سکتا، سارا ریکارڈ پبلک کیا جائے۔ دوران سماعت وفاقی حکومت کے وکیل نے اس فیصلے کے خلاف اپیل فائل کرنے […]

رمضان کی عظمت، حرمت اور فضیلت

ماہ رمضان کی آمد آمد ہے، یہ برکتوں والا مہینہ ہے۔ اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسی پاک مہینے میں ہوا، رمضان المبارک کی فضیلت اور اس کے تقاضے یہ ہے کہ اﷲ تعالیٰ نے اس ماہِ مبارک کی اپنی طرف خاص […]

رمضان المبارک کیلئے دفتری اوقات کار کا اعلان

رمضان المبارک کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کردیے گئے۔ اس ضمن میں جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 7:30 سے دن 1:30 بجے تک ہوں گے۔ جمعہ کو دفاتر کے اوقات کار صبح 7:30 سے دن 12 بجے تک ہوں گے۔ دوسری جانب موسم […]