انسانیت کا مشترکہ مستقبل

آج مختلف مسائل اور تنازعات سے دوچار دنیا کو دیکھا جائے تو “بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج” کی قدر کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔اس تصور کا مطلب یہی ہے کہ ہر ملک کا مستقبل ایک دوسرے سے قریبی طور پر جڑا ہوا ہے اور لوگوں کے دکھ اور سکھ سانجھے ہیں۔ […]

’اب کوئی راستہ نہیں بچا، ساری امیدیں سپریم کورٹ سے ہیں‘

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب میں عام انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ 8 اکتوبر میں کیا ایسا نیا ہوگا جو اب نہیں ہے؟ لاہور ہائی کورٹ آمد کے موقع پر عمران خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کیا 8 اکتوبر کو معاشی حالات ٹھیک […]

صدر نے پنجاب اور کے پی میں مقررہ وقت پر الیکشن کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مقررہ وقت پر انتخابات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کے نام لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے متعلقہ حکام کو پنجاب اور […]

سعودی خلابازخلا میں کینسر، کلاؤڈ سیڈنگ، مائیکرو گریویٹی پرتحقیق کریں گے

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جانے والے سعودی عرب کے چارخلاباز20 اہم تجربات کریں گے۔ان میں کینسر کی پیشین گوئی اور روک تھام کے بارے میں تحقیق اور چاند اور مریخ پر مستقبل میں انسانی بستیوں میں مصنوعی بارش پیدا کرنے کے بارے میں ایک مطالعہ شامل ہے۔ان خلابازوں میں پہلی عرب خاتون بھی شامل ہیں۔ […]

بس بہت ہوگیا، اظہرمشوانی کے مبینہ اغوا پرعمران خان کا شدید ردعمل

لاہور (پی این آئی) عمران خان کا پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جیز کی تصاویر انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھیجنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کے نوجوان رہنما اظہر مشوانی کے مبینہ اغوا پر شدید ردعمل دیا ہے۔ عمران خان […]

دنیا بھرمیں رمضان:2023 میں سب سے طویل اور مختصر دورانیے کاروزہ کہاں کہاں ہوگا؟

دنیا بھر میں 1.9 بلین سے زائد مسلمان رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس سال جغرافیائی محل وقوع کے لحاظ سے مختلف ممالک میں روزے کے اوقات 10 سے 18 گھنٹے تک ہوں گے۔ روزے کے اوقات میں فرق بنیادی طور پر زمین کے جھکاؤ اور سورج کی پوزیشن کی […]

’یہ مجھے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرنا چاہتے ہیں‘

لاہور: سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ (پی ڈی ایم حکومت) مجھے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرنا چاہتے ہیں۔ ویڈیو لنک کے ذریعے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہو رہا ہے جس میں ایک بار […]

اقوامِ متحدہ کا سیکریٹری جنرل اوتھانٹ ایک سعادت مند بیٹا

مختار مسعود کی تصنیف ‘آوازِ دوست ‘ کئی مضامین اور خاکوں پر مشتمل ہے جن پر انہوں نے خونِ تمنا اور خونِ جگر دونوں ہی صرف کیے۔ یہ نثر پارے بلیغ اور بلند خیالی کے ساتھ اپنے بے حد دل کش اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ہمیشہ مختار مسعود کو زندہ رکھیں‌ گے۔ انشاء […]

صدرِ مملکت کا قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت میں سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین […]

“امریکہ خود کو بادشاہ سمجھتا ہے اور اپنی اصلاح نہیں چاہتا”

میکسیکو کے صدر اینڈرس مانوئیل لوپز اوبراڈر نے میکسیکو میں انسانی حقوق کے مسائل کے حوالے سے امریکی حکام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام جھوٹ بول رہے ہیں اور یہ ان کی فطرت میں شامل ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی رپورٹ کے […]