Browsing category

بین الاقوامی خبریں

اسرائیل کا غزہ سرحدی باڑ کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ

اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد اب اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحدی باڑ کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر بارودی سرنگیں بچھانا شروع کردی ہیں۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ بارودی سرنگوں کے باعث غزہ سے […]

سعودی خلابازخلا میں کینسر، کلاؤڈ سیڈنگ، مائیکرو گریویٹی پرتحقیق کریں گے

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جانے والے سعودی عرب کے چارخلاباز20 اہم تجربات کریں گے۔ان میں کینسر کی پیشین گوئی اور روک تھام کے بارے میں تحقیق اور چاند اور مریخ پر مستقبل میں انسانی بستیوں میں مصنوعی بارش پیدا کرنے کے بارے میں ایک مطالعہ شامل ہے۔ان خلابازوں میں پہلی عرب خاتون بھی شامل ہیں۔ […]

اہم امریکی شخصیات کے پاکستان کے سیاسی بحران پر تبصرے اور مشورے پی ٹی آئی کی لابنگ کا نتیجہ ہیں؟

سابق امریکی سفارتکار زلمے خلیل زاد کے لیے تنازعات کچھ نئے نہیں ہیں تاہم حال ہی میں اُن کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر بے لاگ تبصروں اور بحران کے حل کے لیے تجاویز سامنے آنے کے بعد یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ ان کی ’پاکستان کے معاملات‘ […]

برطانوی وزیر اعظم نے 2019 سے اب تک کتنا ٹیکس ادا کیا؟ ریکارڈ سامنے آگیا

برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے 2019 سے لے کر اب تک کتنا ٹیکس ادا کیا؟ تمام ریکارڈ منظر عام پر آگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق رشی سونک نے 2019 سے لے کر 2023  تک اپنی 47 لاکھ کی آمدنی پر 1 ملین برطانوی پاؤنڈ ٹیکس ادا کیا۔ برطانوی وزیر اعظم رشی سونک پر اپنے […]

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ اہم فیصلہ کر دیا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ سعودی عرب میں 23 مارچ جمعرات کو یکم رمضان المبارک 1444 ہجری ہوگا۔ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم آج مملکت میں چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ سعودی عرب میں 23 مارچ جمعرات […]

یوکے پی سی سی آئی وفد کی قونصلر جنرل طارق وزیر سے ملاقات، پاکستانی آم کے سٹالز لگانے پراتفاق

یوکے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (یوکے پی سی سی آئی) کے نومنتخب صدر عامر خواجہ، سینئر نائب صدر شکور خان، جنرل سیکرٹری اشتیاق احمد نے مانچسٹر میں پاکستانی قونصلیٹ طارق وزیر اور کمرشل اتاشی محمد اختر سے قونصلیٹ میں ملاقات کی۔ قونصل جنرل طارق وزیر نے نومنتخب صدر اور ان کی ٹیم کو […]

برطانیہ میں کوویڈ سے 3.5 ملین افراد متاثر ہونے کا انکشاف، شرح میں مسلسل اضافہ

برطانیہ میں کوویڈ کیسز کی شرح میں ایک بار پھر مسلسل اضافے کی نشاندہی کی گئی ہے قومی شماریات (او این ایس) کے اعدادو شمار میں 6جولائی کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران 3.5ملین برطانوی افراد کے وائرس سے متاثر ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے قومی سطح پر کوویڈ کیسز میں تقریبا ایک تہائی […]

بورس جانسن نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا، برطانوی میڈیا

برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ برطانیہ میں سیاسی بحران وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شدید ہوتا جارہا ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کے 50 ارکان نے استعفے دے دیے ہیں۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ آئندہ کچھ گھنٹوں میں وزیراعظم […]

بریڈ فورڈ: لاپتہ برٹش پاکستانی خاتون صومیہ بیگم کی لاش برآمد

برطانوی شہر بریڈ فورڈ سے لاپتہ ہونے والی برٹش پاکستانی خاتون صومیہ بیگم کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ بریڈ فورڈ کی گمشدہ خاتون صومیہ بیگم کی گمشدگی کی تحقیقات کرنے والی سی آئی ڈی پولیس نے لاش ملنے کے بعد قتل کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بنی اسٹریٹ […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 12 ہفتوں کی کم تر سطح پر آگئی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں عالمی کساد بازاری کی وجہ سے طلب میں کمی کے خدشے کے باعث بڑی کمی آگئی ہے اور 12 ہفتوں کی کم تر سطح آگئی ہے خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ستمبر کی ڈیلیوری کے لیے برینٹ فی بیرل قیمت 2.99 ڈالر یا 2.9 فیصد تک گر […]