Browsing category

رمضان المبارک

دنیا بھرمیں رمضان:2023 میں سب سے طویل اور مختصر دورانیے کاروزہ کہاں کہاں ہوگا؟

دنیا بھر میں 1.9 بلین سے زائد مسلمان رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس سال جغرافیائی محل وقوع کے لحاظ سے مختلف ممالک میں روزے کے اوقات 10 سے 18 گھنٹے تک ہوں گے۔ روزے کے اوقات میں فرق بنیادی طور پر زمین کے جھکاؤ اور سورج کی پوزیشن کی […]

ملک میں‌ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، آج پہلا روزہ ہوگا

پاکستان میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا  لہذا پہلا روزہ آج بروز جمعرات 23 مارچ کو ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ مردان، بہاولپور، رحیم یارخان، صوابی سے چاند کی شہادتیں موصول […]

رمضان کی عظمت، حرمت اور فضیلت

ماہ رمضان کی آمد آمد ہے، یہ برکتوں والا مہینہ ہے۔ اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسی پاک مہینے میں ہوا، رمضان المبارک کی فضیلت اور اس کے تقاضے یہ ہے کہ اﷲ تعالیٰ نے اس ماہِ مبارک کی اپنی طرف خاص […]

رمضان المبارک کیلئے دفتری اوقات کار کا اعلان

رمضان المبارک کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کردیے گئے۔ اس ضمن میں جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 7:30 سے دن 1:30 بجے تک ہوں گے۔ جمعہ کو دفاتر کے اوقات کار صبح 7:30 سے دن 12 بجے تک ہوں گے۔ دوسری جانب موسم […]

حکومت کا سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے رواں سال رمضان المبارک کے مہینے میں سحر، افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان المبارک میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت کی ہے جس کے بعد وزارت توانائی نے سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ […]