Browsing category

اہم خبریں

دہشتگردوں سے مقابلہ ،آئی ایس آئی بریگیڈئر مصطفی کمال شہید ،7 جوان زخمی

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نمائندہ خصوصی+ خبرنگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈا میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انگور اڈا […]

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں شدید زلزلہ

پاکستان کے تین صوبوں سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 9 بج کر 47 اور 48 منٹ کے درمیان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔عالمی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 6.8 شدت ریکارڈ کی گئی […]

مسلم لیگ(ق) کے ووٹ مسترد، حمزہ شہباز پنجاب کے وزیراعلیٰ برقرار

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار پرویز الہٰی سمیت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ووٹ ناقابل شمار کردیا جس کے بعد حمزہ شہباز ووٹوں کی برتری کی بدولت بدستور وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے۔ ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے ووٹوں کی گنتی کے بعد ایوان […]

پنجاب ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی 20 میں سے 15 نشستوں پر کامیاب

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔  ان انتخابات میں مسلم لیگ (ن) 4 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی جبکہ ایک نشست پر آزاد امیدوار کامیاب رہا۔  خیال رہے کہ مذکورہ […]

احد رضا میر کی ہالی ووڈ میں شاندار انٹری، بھارت میں بھی چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر نے ہالی ووڈ میں شاندار انٹری سے ناصرف پاکستانی بلکہ بھارتی مداحوں کے بھی دل جیت لیے۔ کچھ عرصے سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ احد رضا میر جلد ہی نیٹ فلکس اوریجنل ’ریزیڈینٹ ایول‘ میں نظر آنے والے ہیں اور مداحوں کو اس […]

یوکے پی سی سی آئی وفد کی قونصلر جنرل طارق وزیر سے ملاقات، پاکستانی آم کے سٹالز لگانے پراتفاق

یوکے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (یوکے پی سی سی آئی) کے نومنتخب صدر عامر خواجہ، سینئر نائب صدر شکور خان، جنرل سیکرٹری اشتیاق احمد نے مانچسٹر میں پاکستانی قونصلیٹ طارق وزیر اور کمرشل اتاشی محمد اختر سے قونصلیٹ میں ملاقات کی۔ قونصل جنرل طارق وزیر نے نومنتخب صدر اور ان کی ٹیم کو […]

برطانیہ میں کوویڈ سے 3.5 ملین افراد متاثر ہونے کا انکشاف، شرح میں مسلسل اضافہ

برطانیہ میں کوویڈ کیسز کی شرح میں ایک بار پھر مسلسل اضافے کی نشاندہی کی گئی ہے قومی شماریات (او این ایس) کے اعدادو شمار میں 6جولائی کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران 3.5ملین برطانوی افراد کے وائرس سے متاثر ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے قومی سطح پر کوویڈ کیسز میں تقریبا ایک تہائی […]

ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری : سب سے زیادہ بارش سبی میں 91 ملی میٹرریکارڈ کی گئی

ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں جاری ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش سبی میں 91 ملی میٹر،۔۔۔پڈعیدن 80۔سکرنڈ 72۔۔ شہید بینظیر آباد 62 اور جیکب آباد میں 24ملی میٹر بارش ہوئی۔ قصورمیں 47ملی میٹر۔۔۔ خان پور 46۔۔۔لاہور 28اور نارووال میں 19ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔پاراچنار 35۔۔دیر26۔۔ مالم جبہ 24 اور […]

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لئےپولنگ : ووٹوں کی گنتی جاری۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 17، نون لیگ 2 اور آزاد 1

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئےپولنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے ۔ مختلف حلقوں سے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کاسلسلہ جاری ہے۔پولنگ کاعمل صبح8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہا۔پانچ بجے کے بعد پولنگ اسٹیشن کے […]

برطانیہ: کورونا انفیکشنز میں اضافہ، سیاحوں کے پروگرام خطرہ کا شکار

برطانیہ کے انتہائی پسندیدہ اور تفریحی مقامات میں سرفہرست علاقوں میں ایک بار پھر عالمی وباء کورونا کے بڑھنے کی وجہ سے موسم گرما کے دوران لاکھوں سیاحوں کے پروگرام خطرے میں پڑ گئے، اسپین، فرانس اور جرمنی کے بعض علاقوں میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ دیکھا گیا ہے جب کہ کیریبین ہاٹ سپاٹ […]