Browsing category
برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے 2019 سے لے کر اب تک کتنا ٹیکس ادا کیا؟ تمام ریکارڈ منظر عام پر آگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق رشی سونک نے 2019 سے لے کر 2023 تک اپنی 47 لاکھ کی آمدنی پر 1 ملین برطانوی پاؤنڈ ٹیکس ادا کیا۔ برطانوی وزیر اعظم رشی سونک پر اپنے […]
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی پنجاب نے امن وامان کی خراب صورت حال سےآگاہ […]
لاہورہائیکورٹ نے 1990ء سے 2001ء تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ ریمارکس دیے کہ کوئی چیز چھپائی نہیں جاسکتی، بغیرادائیگی قیمت،کوئی تحفہ نہیں رکھ سکتا، سارا ریکارڈ پبلک کیا جائے۔ دوران سماعت وفاقی حکومت کے وکیل نے اس فیصلے کے خلاف اپیل فائل کرنے […]
فیس بک کی مرکزی کمپنی میٹا نے بارباراعلان کے بعد اب فیس بک نے امریکی صارفین کےلیے بلیوٹِک والے ’ویریفائڈ اکاؤنٹ‘ کی سہولت پیش کردی ہے۔ امریکی صارفین اب فیس بک اور انسٹاگرام ویب کے لیے 11.99 ڈالر ماہانہ اورایپ کے لیے ماہانہ14.99 کےبدلے بلیو ٹک والا تصدیق شدہ اکاؤنٹ حاصل کرسکتےہیں۔ اس کے لیے […]
رمضان المبارک کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کردیے گئے۔ اس ضمن میں جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 7:30 سے دن 1:30 بجے تک ہوں گے۔ جمعہ کو دفاتر کے اوقات کار صبح 7:30 سے دن 12 بجے تک ہوں گے۔ دوسری جانب موسم […]
وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کے شہید افسر و اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہاکہ پوری قوم اپنی بہادر مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ وزیراعظم نے شہید بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی، شہید حوالدار اظہر اقبال، نائیک محمد اسد اور سپاہی […]
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اسکی پارٹی کو نا اہل یا کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ ساری منصوبہ بندی عمران خان کو دیوار سے لگانے کے […]
حکومت نے رواں سال رمضان المبارک کے مہینے میں سحر، افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان المبارک میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت کی ہے جس کے بعد وزارت توانائی نے سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ […]
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بینکنگ کورٹ سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت منظور ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ایف آئی اے نے اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی کے ذریعے فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت عمران خان کے خلاف درج […]
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ سعودی عرب میں 23 مارچ جمعرات کو یکم رمضان المبارک 1444 ہجری ہوگا۔ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم آج مملکت میں چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ سعودی عرب میں 23 مارچ جمعرات […]