Browsing category
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مقررہ وقت پر انتخابات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کے نام لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے متعلقہ حکام کو پنجاب اور […]
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جانے والے سعودی عرب کے چارخلاباز20 اہم تجربات کریں گے۔ان میں کینسر کی پیشین گوئی اور روک تھام کے بارے میں تحقیق اور چاند اور مریخ پر مستقبل میں انسانی بستیوں میں مصنوعی بارش پیدا کرنے کے بارے میں ایک مطالعہ شامل ہے۔ان خلابازوں میں پہلی عرب خاتون بھی شامل ہیں۔ […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان کا پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جیز کی تصاویر انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھیجنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کے نوجوان رہنما اظہر مشوانی کے مبینہ اغوا پر شدید ردعمل دیا ہے۔ عمران خان […]
دنیا بھر میں 1.9 بلین سے زائد مسلمان رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس سال جغرافیائی محل وقوع کے لحاظ سے مختلف ممالک میں روزے کے اوقات 10 سے 18 گھنٹے تک ہوں گے۔ روزے کے اوقات میں فرق بنیادی طور پر زمین کے جھکاؤ اور سورج کی پوزیشن کی […]
لاہور: سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ (پی ڈی ایم حکومت) مجھے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرنا چاہتے ہیں۔ ویڈیو لنک کے ذریعے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہو رہا ہے جس میں ایک بار […]
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت میں سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین […]
میکسیکو کے صدر اینڈرس مانوئیل لوپز اوبراڈر نے میکسیکو میں انسانی حقوق کے مسائل کے حوالے سے امریکی حکام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام جھوٹ بول رہے ہیں اور یہ ان کی فطرت میں شامل ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی رپورٹ کے […]
سابق امریکی سفارتکار زلمے خلیل زاد کے لیے تنازعات کچھ نئے نہیں ہیں تاہم حال ہی میں اُن کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر بے لاگ تبصروں اور بحران کے حل کے لیے تجاویز سامنے آنے کے بعد یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ ان کی ’پاکستان کے معاملات‘ […]
پاکستان میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا لہذا پہلا روزہ آج بروز جمعرات 23 مارچ کو ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ مردان، بہاولپور، رحیم یارخان، صوابی سے چاند کی شہادتیں موصول […]
الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے پر رد عمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرکے آئین شکنی کی ہے۔ ایک بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے دو صوبائی اسمبلیوں کو اس […]