Browsing category

اہم خبریں

شیر افضل مروت حادثے میں بال بال بچ گئے

شیر افضل مروت حادثے میں بال بال بچ گئے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت حادثے میں بال بال بچ گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان ہائی وے پر شیر افضل مروت کی گاڑی کے دو ٹائر اسلام آباد میں داخل ہوتے وقت پھٹ گئے۔ شیر افضل مروت اور گاڑی میں موجود دیگر مسافر حادثے میں […]

طوفان الاقصیٰ: اسرائیل کا غزہ میں جنگی جنون، ہر طرف بچوں کی نعشیں

رپورٹس کے مطابق 2 لاکھ 20 ہزار فلسطینی اقوام متحدہ کے اسکولوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں، ایک لاکھ فلسطینی اپنے عزیزوں، گرجا گھروں میں رہنے پر مجبور ہوگئے ہیں اسپتالوں میں زخمیوں کے لیے بستر اور دوائیں کم پڑگئی ہیں اور بجلی بند ہونے سے وینٹی لیٹرز چلانا چیلنج بن چکا ہے۔ برطانوی […]

ایران نے اسرائیل کو خبردار کردیا

ایران کا اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اگر کسی بھی قسم کی احمقانہ کارروائی کی تو اس کا منہ توڑ اور تباہ کن جواب دیا جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے اسرائیل پر حملوں میں حماس کی معاونت کا الزام بھی […]

غزہ میں معصوم شہریوں کی اموات کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ترک صدر کا اسرائیل کو پیغام

انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل سے غزہ پر بمباری روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ معصوم شہریوں کی اموات کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حماس اور اسرائیل جنگ رکوانے کے لیے ترک صدر رجب طیب اردوان متحرک ہیں، ترک صدر نے اسرائیل اور فلسطینی […]

فلسطینی صدر محمود عباس کا دورہ روس متوقع

فلسطینی صدر محمود عباس کا دورہ روس متوقع ہے۔ فلسطینی سفیر کے مطابق یہ دورہ کب ممکن ہے اس حوالے سے کریملن کے سرکاری بیان کے منتظر ہیں۔ فلسطینی سفیر کا کہنا ہے کہ اتفاق ہوگیا ہے کہ محمود عباس ماسکو آئیں گے، دونوں فریق روزانہ رابطے برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب سعودی ولی […]

اسرائیل کی غزہ پر چوتھے روز بھی بمباری، شہداء کی تعداد 704 ہو گئی

حماس کی اسرائیل میں کارروائی اور اسرائیل کی غزہ پر بمباری چوتھے روز میں داخل ہو گئی۔ تازہ بمباری سے مرنے والوں میں عورتوں اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 14 اور دوسرے خاندان کے 8 افراد بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 704 ہو گئی […]

اسرائیل کا غزہ سرحدی باڑ کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ

اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد اب اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحدی باڑ کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر بارودی سرنگیں بچھانا شروع کردی ہیں۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ بارودی سرنگوں کے باعث غزہ سے […]

لکی مروت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت 4 اہلکار شہید

لکی مروت : دہشت گردوں کے پولیس پر حملے کے نتیجے میں ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت چار اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ صدر پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ، جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ پولیس […]

اظہر مشوانی کی گمشدگی کے خلاف تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

لاہور( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے سوشل میڈیا ٹیم کے رکن اظہر مشوانی کی گمشدگی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی ہے۔  دنیا نیوز کے مطابق اظہر مشوانی کی گمشدگی کے خلاف جمعہ کے روز سہ پہر3  بجے احتجاج کیا جائے گا۔  واضح رہے کہ چند روز قبل تحریک انصاف […]

’اب کوئی راستہ نہیں بچا، ساری امیدیں سپریم کورٹ سے ہیں‘

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب میں عام انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ 8 اکتوبر میں کیا ایسا نیا ہوگا جو اب نہیں ہے؟ لاہور ہائی کورٹ آمد کے موقع پر عمران خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کیا 8 اکتوبر کو معاشی حالات ٹھیک […]