Browsing category

اسلامی مضامین

اسلام اور مسلمان

مسلمانوں کو خیر امت کا اعزاز حاصل ہے۔ مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارا کوئی ایکشن پلان (عملی منصبہ) نہیں! ہم ہمیشہ ری ایکشن میں ہی رہ جاتے ہیں۔ اس وقت نئی نسل کو ایسے قائد کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے جو ان میں مقصدیت پیدا کرے، انھیں جینےکا حوصلہ دے […]

اسلام کا تیسرا اہم رکن زکوٰة 

اللہ تبارک و تعالیٰ نے ہر انسان کے ذمے تین قسم کی عبادت فرض کی ہے1۔جانی عبادت2۔بدنی عبادت3۔مالی عبادت۔زکوٰة مالی عبادت کا نام ہے حدیث شریف میں اسلام کے پانچ بنیادی ارکان بتلائے گئے ہیں جس میں ایک اہم رکن زکوٰة ہے۔حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں […]

ولادت باسعادت مدینہ علم کا دروازہ

شیروں کے شیر اللہ کے شیر مو لا علی مرتضی شیر خدا کی ولادت باسعادت ۱۳ رجب المرجب کوجمعہ کے دن اللہ تعالیٰ کے گھر خانہ کعبہ میں ہوئی ۔آپ رضی اللہ عنہ کی والدہ حضرت فاطمہ بنت اسد کعبہ شریف میں داخل ہوئیں او ر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا فرمائیں کہ اومی […]

جدائی کا صدمہ

منبرِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بننے سے پہلے حضور پُرنور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خشک کھجور کے تنے سے ٹیک لگا کر خطبہ ارشاد فرمایا کرتے تھے۔جب پختہ منبرِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیار ہو گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر تشریف فرما ہوئے […]

رمضان المبارک اور اُس کے آداب 

اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے۔اے ایمان والو!روزے جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تم پر بھی فرض کر دیئے گئے ہیں تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ۔رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن مجید نازل کیا گیا،جو لوگوں کے لئے سرا سر ہدایت ہے اور اس میں لوگوں […]