Browsing category

ادب

انسانیت کا مشترکہ مستقبل

آج مختلف مسائل اور تنازعات سے دوچار دنیا کو دیکھا جائے تو “بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج” کی قدر کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔اس تصور کا مطلب یہی ہے کہ ہر ملک کا مستقبل ایک دوسرے سے قریبی طور پر جڑا ہوا ہے اور لوگوں کے دکھ اور سکھ سانجھے ہیں۔ […]

بورس جانسن نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا، برطانوی میڈیا

برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ برطانیہ میں سیاسی بحران وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شدید ہوتا جارہا ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کے 50 ارکان نے استعفے دے دیے ہیں۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ آئندہ کچھ گھنٹوں میں وزیراعظم […]

بریڈ فورڈ: لاپتہ برٹش پاکستانی خاتون صومیہ بیگم کی لاش برآمد

برطانوی شہر بریڈ فورڈ سے لاپتہ ہونے والی برٹش پاکستانی خاتون صومیہ بیگم کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ بریڈ فورڈ کی گمشدہ خاتون صومیہ بیگم کی گمشدگی کی تحقیقات کرنے والی سی آئی ڈی پولیس نے لاش ملنے کے بعد قتل کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بنی اسٹریٹ […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 12 ہفتوں کی کم تر سطح پر آگئی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں عالمی کساد بازاری کی وجہ سے طلب میں کمی کے خدشے کے باعث بڑی کمی آگئی ہے اور 12 ہفتوں کی کم تر سطح آگئی ہے خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ستمبر کی ڈیلیوری کے لیے برینٹ فی بیرل قیمت 2.99 ڈالر یا 2.9 فیصد تک گر […]