Browsing author
سابق امریکی سفارتکار زلمے خلیل زاد کے لیے تنازعات کچھ نئے نہیں ہیں تاہم حال ہی میں اُن کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر بے لاگ تبصروں اور بحران کے حل کے لیے تجاویز سامنے آنے کے بعد یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ ان کی ’پاکستان کے معاملات‘ […]
پاکستان میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا لہذا پہلا روزہ آج بروز جمعرات 23 مارچ کو ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ مردان، بہاولپور، رحیم یارخان، صوابی سے چاند کی شہادتیں موصول […]
الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے پر رد عمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرکے آئین شکنی کی ہے۔ ایک بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے دو صوبائی اسمبلیوں کو اس […]
برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے 2019 سے لے کر اب تک کتنا ٹیکس ادا کیا؟ تمام ریکارڈ منظر عام پر آگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق رشی سونک نے 2019 سے لے کر 2023 تک اپنی 47 لاکھ کی آمدنی پر 1 ملین برطانوی پاؤنڈ ٹیکس ادا کیا۔ برطانوی وزیر اعظم رشی سونک پر اپنے […]
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی پنجاب نے امن وامان کی خراب صورت حال سےآگاہ […]
لاہورہائیکورٹ نے 1990ء سے 2001ء تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ ریمارکس دیے کہ کوئی چیز چھپائی نہیں جاسکتی، بغیرادائیگی قیمت،کوئی تحفہ نہیں رکھ سکتا، سارا ریکارڈ پبلک کیا جائے۔ دوران سماعت وفاقی حکومت کے وکیل نے اس فیصلے کے خلاف اپیل فائل کرنے […]
ماہ رمضان کی آمد آمد ہے، یہ برکتوں والا مہینہ ہے۔ اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسی پاک مہینے میں ہوا، رمضان المبارک کی فضیلت اور اس کے تقاضے یہ ہے کہ اﷲ تعالیٰ نے اس ماہِ مبارک کی اپنی طرف خاص […]
Abrar AhmedAbrar Ahmed is a Pakistani journalist, columnist, writer, and author known for his contributions in the field of journalism and conflict resolution. He was born on March 19, 1982. He holds a master’s degree from the University of the Azad Jammu and Kashmir Muzaffarabad and has also studied at Quaid E Azam University. Abrar […]
فیس بک کی مرکزی کمپنی میٹا نے بارباراعلان کے بعد اب فیس بک نے امریکی صارفین کےلیے بلیوٹِک والے ’ویریفائڈ اکاؤنٹ‘ کی سہولت پیش کردی ہے۔ امریکی صارفین اب فیس بک اور انسٹاگرام ویب کے لیے 11.99 ڈالر ماہانہ اورایپ کے لیے ماہانہ14.99 کےبدلے بلیو ٹک والا تصدیق شدہ اکاؤنٹ حاصل کرسکتےہیں۔ اس کے لیے […]
رمضان المبارک کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کردیے گئے۔ اس ضمن میں جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 7:30 سے دن 1:30 بجے تک ہوں گے۔ جمعہ کو دفاتر کے اوقات کار صبح 7:30 سے دن 12 بجے تک ہوں گے۔ دوسری جانب موسم […]